پَیدایش 3:8 URD

8 اور اُنہوں نے خُداوند خُدا کی آواز جو ٹھنڈے وقت باغ میں پِھرتا تھا سُنی اور آدم اور اُس کی بِیوی نے آپ کو خُداوند خُدا کے حضُورسے باغ کے درختوں میں چُھپایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 3

سیاق و سباق میں پَیدایش 3:8 لنک