پَیدایش 30:20 URD

20 تب لیاہ نے کہا کہ خُدا نے اچھّا مَہر مُجھے بخشا ۔ اب میرا شَوہر میرے ساتھ رہے گا کیونکہ میرے اُس سے چھ بیٹے ہو چُکے ہیں ۔ سو اُس نے اُس کا نام زبُولُون رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:20 لنک