پَیدایش 30:31 URD

31 اُس نے کہا تُجھے مَیں کیا دُوں؟یعقُوب نے کہا تُو مُجھے کُچھ نہ دینا پر اگر تُو میرے لِئے ایک کام کر دے تو مَیں تیری بھیڑ بکریوں کو پِھرچراؤں گا اور اُن کی نِگہبانی کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:31 لنک