پَیدایش 31:1 URD

1 اور اُس نے لابن کے بیٹوں کی یہ باتیں سُنیں کہ یعقُوب نے ہمارے باپ کا سب کُچھ لے لِیا اور ہمارے باپ کے مال کی بدَولت اُس کی یہ ساری شان و شَوکت ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 31

سیاق و سباق میں پَیدایش 31:1 لنک