پَیدایش 32:10 URD

10 مَیں تیری سب رحمتوں اور وفاداری کے مُقابلہ میں جو تُو نے اپنے بندہ کے ساتھ برتی ہے بِالکُل ہیچ ہُوں کیونکہ مَیں صِرف اپنی لاٹھی لے کر اِس یَرد ن کے پار گیا تھا اور اب اَیسا ہُوں کہ میرے دو غول ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 32

سیاق و سباق میں پَیدایش 32:10 لنک