پَیدایش 32:17 URD

17 اور اُس نے سب سے اگلے غول کے رکھوالے کو حُکم دِیا کہ جب میرا بھائی عیسو تُجھے مِلے اور تُجھ سے پُوچھے کہ تُو کِس کا نوکر ہے اور کہاں جاتا ہے اور یہ جانور جو تیرے آگے آگے ہیں کِس کے ہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 32

سیاق و سباق میں پَیدایش 32:17 لنک