پَیدایش 34:21 URD

21 یہ لوگ ہم سے میل جول رکھتے ہیں ۔ پس وہ اِس مُلک میں رہ کر سوداگری کریں کیونکہ اِس مُلک میں اُن کے لِئے بُہت گُنجایش ہے اور ہم اُن کی بیٹِیاں بیاہ لیں اور اپنی بیٹِیاں اُن کو دیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 34

سیاق و سباق میں پَیدایش 34:21 لنک