پَیدایش 35:22 URD

22 اور اِسرا ئیل کے اُس مُلک میں رہتے ہُوئے یُوں ہُؤا کہ رُوبِن نے جا کر اپنے باپ کی حرم بِلہا ہ سے مُباشرت کی اور اِسرا ئیل کو یہ معلُوم ہو گیا۔اُس وقت یعقُوب کے بارہ بیٹے تھے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 35

سیاق و سباق میں پَیدایش 35:22 لنک