پَیدایش 35:29 URD

29 تب اِضحاق نے دَم چھوڑ دِیا اور وفات پائی اور بُوڑھا اور پُوری عُمر کا ہو کر اپنے لوگوں میں جا مِلا اور اُس کے بیٹوں عیسو اور یعقُوب نے اُسے دفن کِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 35

سیاق و سباق میں پَیدایش 35:29 لنک