پَیدایش 35:4 URD

4 تب اُنہوں نے سب بیگانہ دیوتاؤں کو جو اُن کے پاس تھے اور مُندروں کو جو اُن کے کانوں میں تھے یعقُوب کو دے دِیا اور یعقُوب نے اُن کو اُس بلُوط کے درخت کے نِیچے جو سِکم کے نزدِیک تھا دبا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 35

سیاق و سباق میں پَیدایش 35:4 لنک