پَیدایش 36:14 URD

14 اور اُہلیبامہ کے بیٹے جو عنہ کی بیٹی صِبعون کی نواسی اور عیسو کی بِیوی تھی یہ ہیں۔ عیسو سے اُس کے یعُوس اور یعلام اور قورح پَیدا ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 36

سیاق و سباق میں پَیدایش 36:14 لنک