پَیدایش 36:43 URD

43 رئِیس مَجد ایل۔رئِیس عِرام ۔ ادُوم کے رئِیس یِہی ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ مُلک میں اُن کے مسکن کے مُطابِق دِئے گئے ہیں ۔ یہ حال ادُومِیوں کے باپ عیسو کا ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 36

سیاق و سباق میں پَیدایش 36:43 لنک