پَیدایش 37:2 URD

2 یعقُوب کی نسل کا حال یہ ہے کہیُوسف ستّرہ برس کی عُمر میں اپنے بھائِیوں کے ساتھ بھیڑ بکریاں چرایا کرتا تھا ۔ یہ لڑکا اپنے باپ کی بِیویوں بِلہا ہ اورزِلفہ کے بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا اور وہ اُن کے بُرے کاموں کی خبر باپ تک پُہنچادیتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 37

سیاق و سباق میں پَیدایش 37:2 لنک