پَیدایش 38:18 URD

18 اُس نے کہا تُجھے رہن کیا دُوں؟اُس نے کہا اپنی مُہر اور اپنا بازُوبند اور اپنی لاٹھی جو تیرے ہاتھ میں ہے ۔ اُس نے یہ چِیزیں اُسے دِیں اور اُس کے ساتھ مُباشرت کی اور وہ اُس سے حامِلہ ہو گئی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 38

سیاق و سباق میں پَیدایش 38:18 لنک