پَیدایش 38:9 URD

9 اور اونان جانتا تھا کہ یہ نسل میری نہ کہلائے گی ۔ سو یُوں ہُؤا کہ جب وہ اپنے بھائی کی بِیوی کے پاس جاتا تو نُطفہ کو زمِین پر گِرا دیتا تھا کہ مبادا اُس کے بھائی کے نام سے نسل چلے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 38

سیاق و سباق میں پَیدایش 38:9 لنک