پَیدایش 39:1 URD

1 اور یُوسف کو مِصر میں لائے اور فوطِیفار مِصری نے جو فِرعون کا ایک حاکِم اور جلَوداروں کا سردار تھا اُس کو اِسمٰعیلِیوں کے ہاتھ سے جو اُسے وہاں لے گئے تھے خرِید لِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 39

سیاق و سباق میں پَیدایش 39:1 لنک