پَیدایش 39:23 URD

23 اور قَیدخانہ کا داروغہ سب کاموں کی طرف سے جو اُس کے ہاتھ میں تھے بے فِکر تھا اِس لِئے کہ خُداوند اُس کے ساتھ تھا اور جو کُچھ وہ کرتا خُداوند اُس میں اِقبال مندی بخشتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 39

سیاق و سباق میں پَیدایش 39:23 لنک