پَیدایش 39:5 URD

5 اور جب اُس نے اُسے گھر کا اور سارے مال کا مُختار بنایا تو خُداوند نے اُس مِصری کے گھر میں یُوسف کی خاطِر برکت بخشی اور اُس کی سب چِیزوں پر جو گھر میں اور کھیت میں تِھیں خُداوند کی برکت ہونے لگی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 39

سیاق و سباق میں پَیدایش 39:5 لنک