پَیدایش 4:14 URD

14 دیکھ آج تُو نے مُجھے رُویِ زمِین سے نِکال دِیا ہے اور مَیں تیرے حضُور سے رُوپوش ہو جاؤں گا اور زمِین پر خانہ خراب اور آوارہ رہُوں گا اور اَیسا ہو گا کہ جو کوئی مُجھے پائے گا قتل کر ڈالے گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 4

سیاق و سباق میں پَیدایش 4:14 لنک