پَیدایش 4:23 URD

23 اور لمک نے اپنی بِیویوں سے کہا کہاَے عدّہ اور ضِلّہ میری بات سُنواَے لمک کی بِیویو میرے سخن پر کان لگاؤ۔مَیں نے ایک مَرد کو جِس نے مُجھے زخمی کِیا مارڈالا اور ایک جوان کو جِس نے میرے چوٹ لگائی قتل کر ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 4

سیاق و سباق میں پَیدایش 4:23 لنک