پَیدایش 4:25 URD

25 اور آدم پِھر اپنی بِیوی کے پاس گیا اور اُس کے ایک اَور بیٹا ہُؤا اور اُس کا نام سیت رکھّا اور وہ کہنے لگی کہ خُدا نے ہابل کے عِوض جِس کو قائِن نے قتل کِیا مُجھے دُوسرا فرزند دِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 4

سیاق و سباق میں پَیدایش 4:25 لنک