پَیدایش 4:4 URD

4 اور ہابل بھی اپنی بھیڑ بکرِیوں کے کُچھ پہلوٹھے بچّوں کا اور کُچھ اُن کی چربی کا ہدیہ لایا اور خُداوند نے ہابل کو اور اُس کے ہدیہ کو منظُور کِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 4

سیاق و سباق میں پَیدایش 4:4 لنک