پَیدایش 4:7 URD

7 اگر تُو بھلا کرے تو کیا تُو مقبُول نہ ہو گا؟ اور اگر تُو بھلا نہ کرے تو گُناہ دروازہ پر دبکا بَیٹھا ہے اور تیرا مُشتاق ہے پر تُو اُس پر غالِب آ۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 4

سیاق و سباق میں پَیدایش 4:7 لنک