پَیدایش 40:14 URD

14 لیکن جب تُو خُوش حال ہو جائے تو مُجھے یاد کرنا اور ذرا مُجھ سے مِہربانی سے پیش آنا اور فِرعون سے میرا ذِکر کرنا اور مُجھے اِس گھر سے چُھٹکارا دِلوانا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 40

سیاق و سباق میں پَیدایش 40:14 لنک