پَیدایش 41:15 URD

15 فِرعون نے یُوسف سے کہا مَیں نے ایک خواب دیکھا ہے جِس کی تعبیر کوئی نہیں کر سکتا اور مُجھ سے تیرے بارے میں کہتے ہیں کہ تُو خواب کو سُن کر اُس کی تعبیر کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:15 لنک