پَیدایش 41:19 URD

19 اُن کے بعد اَور سات خراب اور نِہایت بدشکل اور دُبلی گائیں نِکلِیں اور وہ اِس قدر بُری تِھیں کہ مَیں نے سارے مُلکِ مِصر میں اَیسی کبھی نہیں دیکھِیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:19 لنک