پَیدایش 41:27 URD

27 اور وہ سات بدشکل اور دُبلی گائیں جو اُن کے بعد نِکلِیں اور وہ سات خالی اور پُوربی ہوا کی ماری مُرجھائی ہُوئی بالیں بھی سات برس ہی ہیں مگر کال کے سات برس۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:27 لنک