پَیدایش 41:44 URD

44 اور فِرعون نے یُوسف سے کہا مَیں فِرعون ہُوں اور تیرے حُکم کے بغیر کوئی آدمی اِس سارے مُلکِ مِصر میں اپنا ہاتھ یا پاؤں ہِلانے نہ پائے گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:44 لنک