پَیدایش 41:51 URD

51 اور یُوسف نے پہلوٹھے کا نام منسّی یہ کہہ کر رکھّا کہ خُدا نے میری اور میرے باپ کے گھر کی سب مشقّت مُجھ سے بُھلا دی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:51 لنک