پَیدایش 42:22 URD

22 تب رُوبِن بول اُٹھا کیا مَیں نے تُم سے نہ کہا تھاکہ اِس بچّے پر ظُلم نہ کرو اور تُم نے نہ سُنا ۔ سو دیکھ لو۔ اب اُس کے خُون کا بدلہ لِیا جاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 42

سیاق و سباق میں پَیدایش 42:22 لنک