34 اور اپنے سب سے چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ ۔ تب مَیں جان لُوں گا کہ تُم جاسُوس نہیں بلکہ سچّے آدمی ہو اور مَیں تُمہارے بھائی کو تُمہارے حوالہ کر دُوں گا ۔ پِھر تُم مُلک میں سَوداگری کرنا۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 42
سیاق و سباق میں پَیدایش 42:34 لنک