پَیدایش 42:36 URD

36 اور اُن کے باپ یعقُوب نے اُن سے کہا تُم نے مُجھے بے اَولاد کر دِیا ۔ یُوسف نہیں رہا اور شمعُو ن بھی نہیں ہے اور اب بِنیمین کو بھی لے جانا چاہتے ہو ۔ یہ سب باتیں میرے خِلاف ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 42

سیاق و سباق میں پَیدایش 42:36 لنک