پَیدایش 43:21 URD

21 اور یُوں ہُؤا کہ جب ہم نے منزل پر اُتر کر اپنے بوروں کو کھولا تو اپنی اپنی پُوری تُلی ہُوئی نقدی اپنے اپنے بورے کے مُنہ میں رکھّی دیکھی سو ہم اُسے اپنے ساتھ واپس لیتے آئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 43

سیاق و سباق میں پَیدایش 43:21 لنک