پَیدایش 43:25 URD

25 پِھر اُنہوں نے یُوسف کے اِنتظار میں کہ وہ دوپہر کو آئے گا نذرانہ تیّار کر کے رکھّا کیونکہ اُنہوں نے سُنا تھا کہ اُن کو وہِیں روٹی کھانی ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 43

سیاق و سباق میں پَیدایش 43:25 لنک