پَیدایش 43:30 URD

30 تب یُوسف نے جلدی کی کیونکہ بھائی کو دیکھ کر اُس کا جی بھر آیا اور وہ چاہتا تھا کہ کہِیں جا کر روئے ۔ سو وہ اپنی کوٹھری میں جا کر وہاں رونے لگا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 43

سیاق و سباق میں پَیدایش 43:30 لنک