پَیدایش 44:18 URD

18 تب یہُوداہ اُس کے نزدِیک جا کر کہنے لگا اَے میرے خُداوند ذرا اپنے خادِم کو اجازت دے کہ اپنے خُداوند کے کان میں ایک بات کہے اور تیرا غضب تیرے خادِم پر نہ بھڑکے کیونکہ تُو فِرعون کی مانِند ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 44

سیاق و سباق میں پَیدایش 44:18 لنک