پَیدایش 44:4 URD

4 وہ شہر سے نِکل کر ابھی دُور بھی نہیں گئے تھے کہ یُوسف نے اپنے گھر کے مُنتظِم سے کہا جا اُن لوگوں کا پِیچھا کر اور جب تُو اُن کو جا لے تو اُن سے کہنا کہ نیکی کے عِوض تُم نے بدی کیوں کی؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 44

سیاق و سباق میں پَیدایش 44:4 لنک