پَیدایش 46:25 URD

25 یہ سب یعقُوب کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو بِلہا ہ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابن نے اپنی بیٹی راخِل کو دِیا تھا ۔ اِن کا شُمار سات تھا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 46

سیاق و سباق میں پَیدایش 46:25 لنک