پَیدایش 47:14 URD

14 اور جِتنا رُوپَیہ مُلکِ مِصر اور مُلکِ کنعان میں تھا وہ سب یُوسف نے اُس غلّہ کے بدلے جِسے لوگ خرِیدتے تھے لے لے کر جمع کر لِیا اور سب رُوپَے کو اُس نے فِرعون کے محلّ میں پُہنچا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:14 لنک