پَیدایش 47:17 URD

17 سو وہ اپنے چَوپائے یُوسف کے پاس لانے لگے اور یُوسف گھوڑوں اور بھیڑ بکریوں اور گائے بَیلوں اور گدھوں کے بدلے اُن کو اناج دینے لگا اور پُورے سال بھر اُن کو اُن کے سب چَوپایوں کے بدلے اناج کِھلایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:17 لنک