پَیدایش 47:20 URD

20 اور یُوسف نے مِصر کی ساری زمِین فِرعون کے نام پر خرِید لی کیونکہ کال سے تنگ آ کر مِصرِیوں میں سے ہر شخص نے اپنا کھیت بیچ ڈالا ۔ سو ساری زمِین فِرعون کی ہو گئی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:20 لنک