پَیدایش 47:26 URD

26 اور یُوسف نے یہ آئِین جو آج تک ہے مِصر کی زمِین کے لِئے ٹھہرایا کہ فِرعون پَیداوار کا پانچواں حِصّہ لِیا کرے ۔ سو فقط پُجارِیوں کی زمِین اَیسی تھی جو فِرعون کی نہ ہُوئی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:26 لنک