29 اور اِسرائیل کے مَرنے کا وقت نزدِیک آیا ۔ تب اُس نے اپنے بیٹے یُوسف کو بُلا کر اُس سے کہا اگر مُجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے تو اپنا ہاتھ میری ران کے نِیچے رکھ اور دیکھ!مِہربانی اور صداقت سے میرے ساتھ پیش آنا۔ مُجھ کو مِصر میں دفن نہ کرنا۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47
سیاق و سباق میں پَیدایش 47:29 لنک