پَیدایش 47:4 URD

4 پِھر اُنہوں نے فِرعون سے کہا کہ ہم اِس مُلک میں مُسافِرانہ طَور پر رہنے آئے ہیں کیونکہ مُلکِ کنعا ن میں سخت کال ہونے کی وجہ سے وہاں تیرے خادِموں کے چَوپایوں کے لِئے چرائی نہیں رہی ۔ سو کرم کر کے اپنے خادِموں کو جشن کے علاقہ میں رہنے دے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:4 لنک