پَیدایش 47:9 URD

9 یعقُوب نے فِرعون سے کہا کہ میری مُسافرت کے برس ایک سَو تِیس ہیں ۔ میری زِندگی کے ایّام تھوڑے اور دُکھ سے بھرے ہُوئے رہے اور ابھی یہ اُتنے ہُوئے بھی نہیں ہیں جِتنے میرے باپ دادا کی زِندگی کے ایّام اُن کے دَورِ مُسافرت میں ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:9 لنک