پَیدایش 49:31 URD

31 وہاں اُنہوں نے ابرہام کو اور اُس کی بیوی سارہ کو دفن کِیا ۔ وہِیں اُنہوں نے اِضحاق اور اُس کی بیوی رِبقہ کو دفن کِیا اور وہِیں مَیں نے بھی لیاہ کو دفن کِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 49

سیاق و سباق میں پَیدایش 49:31 لنک