پَیدایش 49:6 URD

6 اَے میری جان! اُن کے مشورہ میں شرِیک نہ ہو ۔اَے میری بزُرگی! اُن کی مجِلس میں شامِل نہ ہو ۔کیونکہ اُنہوں نے اپنے غضب میں ایک مَرد کو قتل کِیا ۔اور اپنی خودرائی سے بَیلوں کی کونچیں کاٹِیں ۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 49

سیاق و سباق میں پَیدایش 49:6 لنک