پَیدایش 50:14 URD

14 اور یُوسف اپنے باپ کو دفن کر کے اپنے بھائِیوں اور اُن کے ساتھ جو اُس کے باپ کو دفن کرنے کے لِئے اُس کے ساتھ گئے تھے مِصر کولَوٹا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:14 لنک