پَیدایش 50:17 URD

17 کہ تُم یُوسف سے کہنا کہ اپنے بھائِیوں کی خطا اور اُن کا گُناہ اب بخش دے کیونکہ اُنہوں نے تُجھ سے بدی کی ۔ سو اب تُو اپنے باپ کے خُدا کے بندوں کی خطا بخش دے اور یُوسف اُن کی یہ باتیں سُن کر رویا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:17 لنک