پَیدایش 50:24 URD

24 اور یُوسف نے اپنے بھائِیوں سے کہا مَیں مَرتا ہُوں اور خُدا یقیناً تُم کو یاد کرے گا اور تُم کو اِس مُلک سے نِکال کر اُس مُلک میں پُہنچائے گا جِس کے دینے کی قَسم اُس نے ابرہام اور اِضحاق اور یعقُوب سے کھائی تھی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:24 لنک